الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
396. مرداس بن عروة
سیدنا مرداس بن عروہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17841
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ مِرْدَاسِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: رَمَى رَجُلٌ أَخَاهُ فَفَرَّ، فَوَجَدْنَاهُ عِنْدَ أَبِي بَكْرٍ، فَانْطَلَقْنَا بِهِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَقَادَنَا مِنْهُ.
سیدنا مرداس بن عروہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے اپنے بھائی کو تیر مارا اور وہ بھاگ گیا، ہم نے اسے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس پایا، پھر ہم اسے لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے تو ”آپ نے ہمیں اس سے قصاص دلوا دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17841]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 299، حدیث 710»