الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
55. يحيى بن الحارث الذماري، عن واثلة
یحییٰ بن حارث ذماری کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18446
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّاطَرِيُّ، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ الْفَزَارِيُّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ الذِّمَارِيُّ قَالَ: لَقِيتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ، فَقُلْتُ: بَايَعْتَ بِيَدِكَ هَذِهِ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " نَعَمْ، فَقُلْتُ: أَعْطِنِي يَدَكَ أُقَبِّلْهَا فَأَعْطَانِيهَا فَقَبَّلْتُهَا.
یحییٰ بن حارث ذماری بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے ملا اور عرض کیا: کیا آپ نے اسی ہاتھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: مجھے اپنا ہاتھ دیجیے کہ میں اسے بوسہ دوں۔ انہوں نے مجھے اپنا ہاتھ دیا تو میں نے اسے بوسہ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18446]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 94، حدیث 226»