🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

88. أبو مريم عبد الغفار بن القاسم، عن عون
ابومریم عبدالغفار بن قاسم کی عون سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18522
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ أَبِي بُكَيْرٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: خَرَجَ بِلَالٌ بِالْهَاجِرَةِ فَأَذَّنَ، ثُمَّ دَخَلَ، فَخَرَجَ بِتَوْرٍ فِيهِ فَضْلُ وَضُوءِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُمْسَكَةٌ بِيَدِهِ، لَوْ وَضَعَهُ بِالْأَرْضِ كَسَرَهُ النَّاسُ، فَجَعَلُوا يَتَنَاوَلُونَ فَمُصِيبٌ مِنْهُ وَمُتَنَضِّحٌ عَلَيْهِ بِالْمَاءِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ دوپہر کی گرمی میں نکلے اور اذان دی، پھر اندر گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بچا ہوا پانی ایک برتن میں لے کر نکلے، اسے اپنے ہاتھ میں تھامے ہوئے تھے، اگر وہ اسے زمین پر رکھ دیتے تو لوگ اسے توڑ دیتے، چنانچہ لوگ اسے لینے لگے، کوئی اس میں سے کچھ پا لیتا اور کوئی اس کے پانی سے تر ہو جاتا، پھر راوی نے باقی حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18522]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 118، حدیث 302»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں