🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

114. من يكنى أبا معبد أبو معبد الجهني وقد قيل إنه عبد الله بن عكيم
جن کی کنیت ابومعبد ہے — سیدنا ابومعبد جہنی رضی اللہ عنہ (کہا گیا: یہ عبداللہ بن عکیم ہیں)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19163
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمٍ أَبُو يَحْيَى الرَّازِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ قَالَ: الْكُوفِيُّ، ثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عِيسَى، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أَبِي مَعْبَدٍ الْجُهَنِيِّ نَعُودُهُ فَقُلْنَا: أَلَا تُعَلِّقُ شَيْئًا؟ قَالَ: الْمَوْتُ أَقْرَبُ مِنْ ذَلِكَ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ عَلَّقَ شَيْئًا وُكِلَ إِلَيْهِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (سلم)
عیسیٰ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابومعبد جہنی رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے ان کے پاس گئے، ہم نے کہا: کیا آپ کچھ نہیں لٹکاتے (تعویذ وغیرہ)؟ انہوں نے کہا: موت اس سے زیادہ قریب ہے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جو شخص کوئی چیز (تعویذ وغیرہ) لٹکائے، اسے اسی کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19163]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 385، حدیث 960»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں