🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

389. عبد الله بن بابيه، عن أسماء بنت عميس
عبداللہ بن بابیہ کی سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20748
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَابَيْهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ الْعَيْنَ تُسْرِعُ إِلَى بَنِي جَعْفَرٍ أَفَأَسْتَرْقِي لَهُمْ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَاسْتَرْقِي لَهُمْ فَلَوْ قُلْتُ إِنَّ شَيْئًا يَسْبِقُ الْقَدَرَ لَقُلْتُ إِنَّ الْعَيْنَ سَبَقَتْهُ.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! بنی جعفر کو جلد نظر لگ جاتی ہے، تو کیا میں ان کے لیے دم کرواؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، ان کے لیے دم کرواؤ، اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت لے سکتی تو میں کہتا کہ نظر اس سے سبقت لے جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20748]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 142، حدیث 377»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں