الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
491. زينب بنت حميد
سیدہ زینب بنت حمید رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21106
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ هِشَامٍ، وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَذَهَبَتْ بِهِ أُمُّهُ زَيْنَبُ بِنْتُ حُمَيْدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، هُوَ صَغِيرٌ " فَمَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ وَدَعَا لَهُ.
سیدنا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تھا، کہ ان کی والدہ سیدہ زینب بنت حمید رضی اللہ عنہا انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ چھوٹا ہے، تو ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اس کے لیے دعا فرمائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21106]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 289، حدیث 736»