🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

678. أم أوس البهزية
سیدہ ام اوس بہزیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21825
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا عِصْمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخَزَّازُ، ثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ أَوْسِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أُمِّ أَوْسٍ الْبَهْزِيَّةِ، أَنَّهَا سَلَّتْ سَمْنًا لَهَا فَجَعَلَتْهُ فِي عُكَّةٍ، ثُمَّ أَهْدَتْهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَبِلَهُ، وَأَخَذَ مَا فِيهِ، وَدَعَا لَهَا بِالْبَرَكَةِ، فَرَدُّوهَا عَلَيْهَا وَهِيَ مَمْلُوءَةٌ سَمْنًا، فَظَنَّتْ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يَقْبَلْهَا، فَجَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلَهَا صُرَاخٌ فَقَالَ: " أَخْبِرُوهَا بِالْقِصَّةِ "، فَأَكَلَتْ مِنْهُ بَقِيَّةَ عُمُرِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَوِلَايَةَ أَبِي بَكْرٍ، وَوِلَايَةَ عُمَرَ، وَوِلَايَةَ عُثْمَانَ حَتَّى كَانَ بَيْنَ عَلِيٍّ وَمُعَاوِيَةَ مَا كَانَ.
سیدہ ام اوس بہزیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنا گھی صاف کر کے ایک کپے (چمڑے کے برتن) میں ڈالا، پھر اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرمایا، اس میں جو کچھ تھا لے لیا اور ان کے لیے برکت کی دعا کی۔ پھر لوگوں نے وہ برتن انہیں واپس کر دیا جبکہ وہ گھی سے بھرا ہوا تھا، تو انہوں نے سمجھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول نہیں کیا۔ چنانچہ وہ روتی ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں اصل بات بتا دو۔“ چنانچہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باقی زندگی، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم کے دورِ خلافت تک اسی میں سے کھاتی رہیں، یہاں تک کہ سیدنا علی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جو کچھ ہوا وہ ہوا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21825]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 151، حدیث 363»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں