الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
233. باب الصلاة في القوس والقرن وغير ذلك
کمان اور ترکش وغیرہ (ساتھ لیے ہوئے) نماز پڑھنے کا بیان۔
باب: کمان اور ترکش وغیرہ (ساتھ لیے ہوئے) نماز پڑھنے کا بیان۔ (اس باب کی احادیث) کتاب افتتاح الصلاۃ میں آئیں گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه/حدیث: 1193Q]