الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah) 43. بَابُ: الْجَمَاعَةُ إِذَا كَانُوا ثَلاَثَةً باب: جب تین آدمی ہوں تو باجماعت نماز پڑھنے کا بیان۔ Chapter: Congregation when there are three people
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرے، اور امامت کا زیادہ حقدار ان میں وہ ہے جسے قرآن زیادہ یاد ہو“۔ تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 783 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
![]() |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.