الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
902. باب ساقي القوم آخرهم
قوم کو پلانے والا خود سب سے آخر میں پیے۔
حدیث نمبر: 3716
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَأَصَابَ النَّاسَ عَطَشٌ، فَنَزَلَ مَنْزِلًا، فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْقِيهِمْ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَقُولُونَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْرَبْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْرَبْ، قَالَ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ، سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ ".
قُلْتُ: رَوَى أَبُو دَاوُدَ فِي سُنَنِهِ "سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ " حَسْبُ دُونَ أَوَّلِهِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُعْبَةَ بِهِ.
وَيُقَالُ: اسْمُ أَبِي الْمُخْتَارِ: سُفْيَانُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي قَتَادَةَ رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ وَصَحَّحَهُ.......
قُلْتُ: رَوَى أَبُو دَاوُدَ فِي سُنَنِهِ "سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ " حَسْبُ دُونَ أَوَّلِهِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُعْبَةَ بِهِ.
وَيُقَالُ: اسْمُ أَبِي الْمُخْتَارِ: سُفْيَانُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي قَتَادَةَ رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ وَصَحَّحَهُ.......
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ لوگوں کو شدید پیاس نے آلیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جگہ فروکش ہوئے اور لوگوں کو خود پانی پلانا شروع کر دیا، تو لوگ عرض کرنے لگے: ”اے اللہ کے رسول! آپ نوش فرمائیں، اے اللہ کے رسول! آپ تناول فرمائیں“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قوم کو پانی پلانے والا ان کے سب سے آخر میں پیتا ہے، قوم کو پانی پلانے والا ان کے سب سے آخر میں پیتا ہے“۔ میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ امام ابوداؤد نے اپنی سنن میں صرف ”قوم کو پانی پلانے والا ان کے آخر میں پیتا ہے“ کے الفاظ روایت کیے ہیں اور اس کا ابتدائی حصہ ذکر نہیں کیا، انہوں نے اسے مسلم بن ابراہیم کے واسطے سے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور کہا جاتا ہے کہ ابومختار کا نام سفیان بن ابی حبیبہ ہے، نیز اس حدیث کا ایک شاہد سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی مروی ہے جسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں روایت کر کے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأشربة/حدیث: 3716]
الحكم على الحديث:
صححه الترمذي