🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1233. باب في الذين يحكمون للناس كحكمهم لأنفسهم
ان لوگوں کا بیان جو لوگوں کے لیے ویسا ہی فیصلہ کرتے ہیں جیسا اپنے لیے کرتے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4874
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتَدْرُونَ مَنِ السَّابِقُونَ إِلَى ظِلِّ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: الَّذِينَ إِذَا أُعْطُوا الْحَقَّ قَبِلُوهُ، وَإِذَا سُئِلُوهُ بَذَلُوهُ، وَحَكَمُوا لِلنَّاسِ كَحُكْمِهِمْ لِأَنْفُسِهِمْ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا حَسَنٌ وَيَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، قَالَ حَسَنٌ: ثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ أَحْمَدُ: وَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ (ح) .
وَيَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدٍ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے) دریافت فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ قیامت کے دن اللہ کے سائے کی طرف سبقت لے جانے والے کون لوگ ہیں؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ وہ لوگ ہیں کہ جب انہیں حق دیا جائے تو اسے قبول کر لیں، جب ان سے حق مانگا جائے تو اسے (بخوشی) پیش کر دیں، اور لوگوں کے لیے ویسا ہی فیصلہ کریں جیسا وہ خود اپنے لیے کرتے ہیں۔“ اس حدیث کو امام احمد بن منیع کے علاوہ امام احمد بن حنبل نے بھی حسن بن موسیٰ، یحییٰ بن اسحاق اور اسحاق بن عیسیٰ کے طرق سے عبداللہ بن لہیعہ کی سند سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القضاء وما على القاضي في الخصوم والشهود/حدیث: 4874]
تخریج الحدیث: «عبد الله بن لهيعة: صدوق خلط بعد احتراق كتبه (من الحفظ)، والحسن بن موسى الأشيب ليس من قدماء أصحابه؛ وخالد بن أبي عمران والقاسم بن محمد ثقتان (من الحفظ).»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 23858»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف عبد الله بن لهيعة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں