🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

46. (بَابُ ثَنَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ)
(نبی ﷺ کی طرف سے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی تعریف کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 354
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "نِعْمَ الرَّجُلُ أَبُو بَكْرٍ ، نِعْمَ الرَّجُلُ عُمَرُ ، نِعْمَ الرَّجُلُ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ ، نِعْمَ الرَّجُلُ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ ، نِعْمَ الرَّجُلُ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ ، نِعْمَ الرَّجُلُ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ، نِعْمَ الرَّجُلُ مُعَاذُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، سیدنا ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں، اور سیدنا معاذ بن عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کتنے ہی بہترین مرد ہیں؛ اللہ ان سب سے راضی ہو۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 354]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن سهيل هو ابن أبي صالح ذكوان. واخرجه احمد (٢: ٤١٩) من طريق عبد العزيز مع ذكر حراء وتحركه ومضى برقم ١٩٧ مختصرا. والبخاري في الادب المفرد (ص ۱۲۳) من طريق عبد العزيز الدراوردي. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2417، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3696، 4001، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9147، وأخرجه فتح الباري برقم: 3496، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5081، 5215، 5314»
«مسند الامام احمد: 419/2؛ المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 233، 246، 268/3»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں