الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَرْتِيبِ الْخِلَافَةِ)
(خلافت کی ترتیب کے بارے میں وارد روایت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 802
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَادِيًا يَحْدُو فِي إِمَارَةِ عُمَرَ ، أَلَا إِنَّ الْأَمِيرَ بَعْدَهُ عُثْمَانُ ، وَسَمِعْتُهُ يَحْدُو فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ ، إِنَّ الْأَمِيرَ بَعْدَهُ عَلِيٌّ.
حارثہ بن مضرب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہدِ امارت میں ایک حدی خواں کو حدی خوانی کرتے ہوئے سنا کہ: ”خبردار! بے شک ان کے بعد امیر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہوں گے“، اور میں نے اسے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی امارت میں بھی یہ گاتے ہوئے سنا کہ: ”بے شک ان کے بعد امیر سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہوں گے۔““ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. .»
«ذكره الحافظ في فتح الباري شرح صحيح البخاري: 198/13»
«ذكره الحافظ في فتح الباري شرح صحيح البخاري: 198/13»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح