🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

132. (بَابُ مَا كَانَ عَلَيْهِ عَلِيٌّ مِنْ شِدَّةِ الْعَيْشِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(نبی ﷺ کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی تنگ گزران کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 896
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، نَا شَرِيكٌ، عَنْ مُوسَى الطَّحَّانِ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: جِئْتُ إِلَى حَائِطٍ، أَوْ بُسْتَانٍ، فَقَالَ لِي صَاحِبُهُ: دَلْوٌ وَتَمْرَةٌ، فَدَلَّوْتُ دَلْوًا بِتَمْرَةٍ، فَمَلَأْتُ كَفِّي ثُمَّ شَرِبْتُ مِنَ الْمَاءِ، ثُمَّ جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِلْءِ كَفِّي، فَأَكَلَ بَعْضَهُ وَأَكَلْتُ بَعْضَهُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں ایک چاردیواری یا باغ کے پاس آیا، تو اس کے مالک نے مجھ سے کہا: ”ایک ڈول (بھرنے) کے بدلے ایک کھجور (ملے گی)۔“ چنانچہ میں نے ایک کھجور کے عوض ایک ڈول (پانی) نکالا، پھر میں نے اپنی ہتھیلی (کھجوروں سے) بھر لی اور (وہاں موجود) پانی میں سے کچھ پیا، پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی مٹھی بھر (کھجوریں) لے کر حاضر ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے کچھ تناول فرمائیں اور کچھ میں نے کھائیں۔“ [فضائل الصحابة/أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: منقطع رجاله رجال الحسن . مجاهد لم يسمع من علي كما قال ابن معين وأبو زرعة . المراسيل (ص ١٢٥) . .» ‏‏‏‏
«كتاب الزهد لابن ابي عاصم: 131/1؛ حلية الاولياء وطبقات الاصفياء لابي نعيم: 71/1»

الحكم على الحديث:
منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں