🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

182. (بَابٌ: الزُّبَيْرُ حَوَارِيُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے رسول اللہ ﷺ کے حواری ہونے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1275
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ ، رَجُلًا يَقُولُ: أَنَا بُنَيُّ حَوَارِيِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ "إِنْ كُنْتَ مِنْ آلِ الزُّبَيْرِ وَإِلَّا فَلَا".
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حواری کا بیٹا ہوں۔“ تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اگر تم آلِ زبیر سے ہو تو (تمہارا دعویٰ درست ہے)، ورنہ نہیں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1275]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح وسعيد بن أبي عروبة مختلط لكن يزيد بن هارون سمعه قبل تغيره كما صرح به ابن معين ذكره ابن الكيال ص ١١١. .» ‏‏‏‏
«المعجم الكبير للطبراني: 1/78؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 3/106»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں