🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

281. (بَابٌ مِنْ فَضَائِلِ الْأَنْصَارِ)
(انصار کے بعض فضائل کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1412
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، قَالَ: أَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيُّ، وَهُوَ أَحَدُ الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ تِيبَ عَلَيْهِمْ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا عَاصِبًا رَأْسَهُ فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: "أَمَّا بَعْدُ، يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ فَإِنَّكُمْ قَدْ أَصْبَحْتُمْ تَزِيدُونَ، وَأَصْبَحَتِ الْأَنْصَارُ لَا تَزِيدُ عَلَى هَيْئَتِهَا الَّتِي هِيَ عَلَيْهَا الْيَوْمَ، وَإِنَّ الْأَنْصَارَ عَيْبَتِي الَّتِي أَوَيْتُ إِلَيْهَا، فَأَكْرِمُوا كَرِيمَهُمْ، وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ".
امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے عبداللہ بن کعب بن مالک انصاری رحمہ اللہ نے خبر دی—اور وہ (یعنی ان کے والد سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ) ان تین افراد میں سے تھے جن کی توبہ قبول کی گئی تھی—کہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ رضی اللہ عنہم نے خبر دی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن سرِ مبارک پر پٹی باندھے ہوئے باہر تشریف لائے اور اپنے خطبے میں ارشاد فرمایا: ”اما بعد! اے گروہِ مہاجرین! تم تو تعداد میں بڑھتے جا رہے ہو، جبکہ انصار اپنی اسی حالت پر ہیں جس پر وہ آج کے دن ہیں، اور وہ (تعداد میں) نہیں بڑھ رہے۔ بے شک انصار میرے وہ خاص رازدار اور قریبی ساتھی ہیں جن کے ہاں میں نے پناہ لی، لہٰذا ان کے معزز لوگوں کی قدر و منزلت کرنا اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کرنا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 1412]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح. وهو في المسند (٣: ٥٠٠) بهذا الإسناد مثله. .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15645، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19917، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7053، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16497، 16498، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6945/1»
«مسند الامام احمد: 500/3؛ سنن الترمذي: 714/5»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں