🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

323. (بَابُ بَلَاءِ خَالِدٍ يَوْمَ مُؤْتَةَ)
(غزوہ موتہ کے دن سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی بہادری کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1475
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسٍ، وَابْنِ نُمَيْرٍ ، قَثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ ، يُحَدِّثُ الْقَوْمَ بِالْحِيرَةِ قَالَ: "لَقَدْ رَأَيْتُنِي يَوْمَ مُؤْتَةَ انْدَقَّ بِيَدِي تِسْعَةُ أَسْيَافٍ، وَصَبَرَتْ بِيَدِي صَفِيحَةٌ لِي يَمَانِيَةٌ".
قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو مقامِ حیرہ پر لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے سنا، انہوں نے فرمایا: ”بلاشبہ میں نے غزوہ مؤتہ کے دن خود کو اس حال میں دیکھا کہ میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹ گئیں، اور میرے ہاتھ میں صرف ایک یمنی تیغِ صفیحہ (چوڑی تلوار) ہی ثابت قدم رہی۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَحِمَهُ اللَّهُ/حدیث: 1475]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح ولم أجده في مسند خالد من مسند أحمد . ورواه البخاري (٧: ٥١٥) من طريق سفيان ويحيى عن اسماعيل وابن سعد (٤: ٢٥٣) و (٧: ٣٩٥) والطبراني في الكبير (٤: ١٢١) والبغوي في معجمه (ل ١٤١) كلهم من طريق اسماعيل بن أبي خالد . .» ‏‏‏‏
«صحيح البخاري: 515/7؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 253/4؛ المعجم الكبير للطبراني: 121/4»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں