🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

329. (بَابُ شُرْبِ خَالِدٍ السُّمَّ وَسَلَامَتِهِ مِنْهُ)
(سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے زہر پینے اور اس سے محفوظ رہنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1482
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، أُتِيَ خَالِدٌ بِسُمٍّ، فَقَالَ: "مَا هَذَا؟" قَالَ: سَمٌّ. "فَشَرِبَهُ".
قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی خدمت میں زہر لایا گیا تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”زہر ہے۔“ تو انہوں نے اسے نوش فرما لیا۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَحِمَهُ اللَّهُ/حدیث: 1482]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . سفيان هو الثوري واسماعيل هو ابن أبي خالد وقيس هو ابن أبي حازم . .» ‏‏‏‏
«تقدم في سابقه»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں