🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

337. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ)
(سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1492
قَالَ مُحَمَّدٌ: وَسَمِعْتُ إِسْمَاعِيلَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، وَدَخَلَ عَلَيْنَا الْفُسْطَاطَ وَنَحْنُ نَدْفِنُ وَاقِدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، قَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكُمْ مَا سَمِعْتُ أَشْيَاخَنَا يَقُولُونَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ سَعْدٌ: "لَقَدْ نَزَلَ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ شَهِدُوا وَفَاةَ سَعْدٍ، مَا وَطِئُوا الْأَرْضَ قَبْلَ يَوْمَئِذٍ".
محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اسماعیل بن محمد بن سعد رحمہ اللہ سے سنا، وہ ہمارے پاس خیمے میں اس وقت داخل ہوئے جب ہم واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ کی تدفین کر رہے تھے، انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں وہ بات نہ سناؤں جو میں نے اپنے شیوخ کو کہتے ہوئے سنی؟“ (وہ بیان کرتے تھے کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی وفات کے دن فرمایا: ”یقیناً ستر ہزار فرشتے نازل ہوئے جنہوں نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی وفات (کے موقع) پر شرکت کی، انہوں نے اس دن سے پہلے کبھی زمین پر قدم نہیں رکھا تھا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ رَحِمَهُ اللَّهُ/حدیث: 1492]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لجهالة اشياخ اسماعيل . .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2»
«تقدم في سابقه»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں