الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
350. (بَابُ بِرِّ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ بِأُمِّهِ)
(سیدنا حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کے اپنی والدہ سے حسنِ سلوک کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1507
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "نِمْتُ فَرَأَيْتُنِي فِي الْجَنَّةِ فَسَمِعْتُ صَوْتَ قَارِئٍ يَقْرَأُ، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ " فَقَالُوا: هَذَا حَارِثَةُ بْنُ النُّعْمَانِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كَذَلِكَ الْبِرُّ، كَذَلِكَ الْبِرُّ، وَكَانَ أَبَرَّ النَّاسِ بِأُمِّهِ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں سویا تو (خواب میں) خود کو جنت میں دیکھا، وہاں میں نے ایک قاری کی آواز سنی جو قرآت کر رہا تھا، میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ تو انہوں نے بتایا: یہ حارثہ بن نعمان ہیں۔“ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کا صلہ ایسا ہی ہوتا ہے، نیکی کا صلہ ایسا ہی ہوتا ہے!“ اور وہ اپنی والدہ کے ساتھ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ حسنِ سلوک کرنے والے تھے۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1507]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 24809، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20119، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 132»
«مسند الامام احمد: 151/6، مسند الحميدي: 136/1»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 24809، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20119، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 132»
«مسند الامام احمد: 151/6، مسند الحميدي: 136/1»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح