🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

385. (بَابُ تَقْرِيبِ عُمَرَ لِابْنِ عَبَّاسٍ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو قریب رکھنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1555
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ الْمُهَاجِرُونَ لِعُمَرَ أَلَا تَدْعُو أَبْنَاءَنَا كَمَا تَدْعُو ابْنَ عَبَّاسٍ؟ ، قَالَ: "ذَاكَ فَتَى الْكُهُولِ، إِنَّ لَهُ لِسَانًا سَؤُولًا، وَقَلْبًا عَقُولًا".
امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مہاجرین نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”آپ ہمارے بیٹوں کو (اپنی علمی مجالس میں) کیوں نہیں بلاتے جس طرح آپ ابن عباس رضی اللہ عنہما کو بلاتے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”وہ تو ادھیڑ عمر لوگوں جیسی پختگی اور فہم رکھنے والا نوجوان ہے، یقیناً وہ بہت زیادہ سوال کرنے والی زبان اور خوب سمجھ بوجھ رکھنے والے دل کا مالک ہے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا/حدیث: 1555]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف للانقطاع فإن الزهري لم يدرك عمر. .» ‏‏‏‏
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 539/3؛ المعجم الكبير للطبراني: 323/10»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں