🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

413. (بَابٌ: عَمَّارٌ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ)
(سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے جنت کی طرف بلانے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1598
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا لَهُمْ وَلِعَمَّارٍ يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ، وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ وَذَاكَ دَأَبُ الْأَشْقِيَاءِ الْفُجَّارِ".
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے کیا بیر ہے؟ وہ انہیں جنت کی طرف بلاتا ہے اور وہ اسے آگ کی طرف بلاتے ہیں، اور یہی بدبختوں اور بدکاروں کا شیوہ ہے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1598]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لإرساله ورجاله ثقات . .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 5»
«صحيح البخاري: 30/6ـ541/1»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں