🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

416. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عَمَّارٍ)
(سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1601
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانَ، وَقَالَ الْأَعْمَشُ: ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلَانِ قَدْ خَرَجَا مِنَ الْحَمَّامِ مُتَزَلِّقِينَ، مُتَدَهِّنِينَ إِلَى عَلِيٍّ ، فَقَالَ: "مَنْ أَنْتُمَا؟" قَالَا: نَحْنُ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ، فَقَالَ: عَلِيٌّ "الْمُهَاجِرُ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ".
عبد اللہ بن سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ دو شخص غسل خانے سے (نہا کر) نکلے ہوئے، تیل لگے ہوئے اور چکنے بدن کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، تو انہوں نے دریافت کیا: ”تم دونوں کون ہو؟“
ان دونوں نے عرض کیا: ”ہم مہاجرین میں سے ہیں۔“
تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”(کامل) مہاجر تو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ہیں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1601]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«ذكره الهيثمي في مجمع الزوائد: 292/9»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں