🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

434. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عَائِشَةَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(نبی ﷺ کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1629
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْذَرَ أَبَا بَكْرٍ مِنْ عَائِشَةَ، وَلَمْ يَخْشَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنَالَهَا أَبُو بَكْرٍ بِالَّذِي نَالَهَا، فَرَفَعَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ فَلَطَمَ فِي صَدْرِ عَائِشَةَ، فَوَجَدَ مِنْ ذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: "مَا أَنَا بِمُسْتَعْذِرُكَ مِنْهَا بَعْدَ فِعْلَتِكَ هَذِهِ".
یحییٰ بن سعید بن العاص رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا (کے کسی معاملے) میں مدد چاہی، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ گمان نہیں تھا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے ساتھ وہ (سخت) سلوک کریں گے جو انہوں نے کیا، چنانچہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے سینے پر ضرب لگائی، اس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف محسوس ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”تمہارے اس فعل کے بعد اب میں ان کے معاملے میں تم سے کبھی مدد طلب نہیں کروں گا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا/حدیث: 1629]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: مرسل صحيح ويمكن سماع سعيد بن العاص من عائشة لكنه لم يصرح به فلا يحمل على الاتصال . وروى ابن سعد (٨: ٨١) نحوه عن شيخه الواقدي عن ابن المسيب . .» ‏‏‏‏
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 81/8»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں