🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

487. (بَابُ ثَنَاءِ الصَّحَابَةِ وَالتَّابِعِينَ عَلَى ابْنِ عُمَرَ)
(صحابہ و تابعین کی طرف سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی تعریف کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1703
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: أَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ "لَوْ كُنْتُ شَاهِدًا لِأَحَدٍ حَيٍّ أَنَّهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، لَشَهِدْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ".
سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگر میں کسی زندہ انسان کے متعلق یہ گواہی دینے والا ہوتا کہ وہ اہل جنت میں سے ہے، تو میں ضرور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حق میں یہ گواہی دیتا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا/حدیث: 1703]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لتدليس قتادة . .» ‏‏‏‏
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 3/ 559؛ كتاب المعرفة والتاريخ للفسوي: 1/ 492۔491»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں