🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

550. (بَابُ اسْتِسْقَاءِ عُمَرَ بِالْعَبَّاسِ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے وسیلے (دعا) سے بارش طلب کرنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1787
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ يَعْنِي الْمَاجِشُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، خَرَجَ بِالنَّاسِ يَسْتَسْقِي فَأَخَذَ بِعَضُدِ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ: "اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَسْقِيكَ بِعَمِّ نَبِيِّكَ".
یعقوب بن ابی سلمہ الماجشون رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کو لے کر استسقاء کے لیے نکلے، تو آپ نے سیدنا عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کا بازو تھاما اور عرض کیا: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَسْقِيكَ بِعَمِّ نَبِيِّكَ» ”اے اللہ! ہم تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے وسیلے سے تجھ سے بارش طلب کرتے ہیں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1787]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لانقطاعه بين يعقوب بن أبي سلمة وبين عمر فإن يعقوب متأخر، مات سنة ١٢٤. .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم: 1777»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں