🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

575. (بَابُ الْعَبَّاسِ يَوْمَ بَدْرٍ)
(غزوہ بدر کے دن سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1819
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا مُحَمَّدٌ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ: كَانَ إِطْعَامُ قُرَيْشٍ كُلَّ يَوْمٍ عَلَى رَجُلٍ، فَكَانَ يَوْمُ بَدْرٍ عَلَى الْعَبَّاسِ فَأَطْعَمَهُمْ ثُمَّ اقْتَتَلُوا.
عبیدہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”قریش میں ہر روز کھانا کھلانے کی ذمہ داری (باری باری) ایک شخص پر ہوتی تھی۔ چنانچہ غزوہ بدر کے دن یہ باری سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی تھی، پس انہوں نے انہیں کھانا کھلایا اور پھر ان کے درمیان قتال ہوا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1819]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف وفيه علتان: .» ‏‏‏‏
«ذكره الحافظ ابن كثير في البداية: 260/3»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں