🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

579. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ الْعَبَّاسِ)
(سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1824
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، قَالَ: قَامَ كَعْبٌ فَأَخَذَ بِحُجْزَةِ الْعَبَّاسِ وَقَالَ: ادَّخِرْهَا عِنْدَكَ لِلشَّفَاعَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَقَالَ الْعَبَّاسُ وَلِيَ الشَّفَاعَةُ؟ قَالَ: "نَعَمْ، إِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ نَبِيٍّ يُسْلِمُ، إِلَّا كَانَتْ لَهُ شَفَاعَةٌ".
عطیہ عوفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ کعب رحمہ اللہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا کمر بند تھام لیا اور فرمایا: ”اسے اپنے پاس قیامت کے دن شفاعت کے لیے ذخیرہ کر لیں،“ تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا: ”کیا مجھے شفاعت کا حق حاصل ہوگا؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں، کسی بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے جو کوئی اسلام لاتا ہے، اس کے لیے شفاعت کا حق ہوتا ہے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1824]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لضعف عطية العوفي. .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم: 1802»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں