🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

592. (بَابُ عِبَادَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَوَرَعِهِ وَبُكَائِهِ)
(سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عبادت، تقویٰ اور گریہ کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1840
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَبْدُ الْوَاحِدِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ رُسْتُمَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: " صَحِبْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ كَانَ إِذَا نَزَلَ قَامَ شَطْرَ اللَّيْلِ فَسَأَلَهُ أَيُّوبُ كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَتُهُ؟ قَالَ: قَرَأَ وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ فَجَعَلَ يُرَتِّلُ، وَيُكْثِرُ فِي ذَلِكُمُ النَّشِيجِ ".
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں مکہ سے مدینہ کے سفر میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ہمراہ رہا، وہ جب (کہیں) پڑاؤ کرتے تو آدھی رات تک (نماز کے لیے) کھڑے ہو جاتے۔“ ایوب رحمہ اللہ نے (ابن ابی ملیکہ سے) دریافت کیا کہ ان کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: ”انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ﴾ [اور موت کی غشی برحق آ پہنچی، یہی وہ (حقیقت) ہے جس سے تو کتراتا تھا] ، وہ اسے نہایت ٹھہر ٹھہر کر اور خوش الحانی سے پڑھنے لگے اور اس دوران کثرت سے ہچکیاں لے کر رو رہے تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1840]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده حسن . وأبو عبيدة الحداد عبدالواحد هو ابن واصل السدوسي البصري ثقة وثقه ابن معين ويعقوب بن شيبة والفسوي وأبو داود والدارقطني والخطيب وقال ابن معين أيضاً كان من المتثبتين ما أعلم انا أخذنا عليه خطأ البتة . .» ‏‏‏‏
«كتاب الزهد لاحمد بن حنبل: ص: 188؛ كتاب المعرفة للفسوي: 534/1»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں