🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

629. (بَابُ عِلْمِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَثَنَاءِ الْعُلَمَاءِ عَلَيْهِ)
(سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے علم اور اہل علم کی طرف سے ان کی تعریف کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1892
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ قَيْسٍ السَّكُونِيُّ أَبُو هَمَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قِيلَ لِطَاوُسٍ أَدْرَكْتَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَانْقَطَعْتَ إِلَى هَذَا الْغُلَامِ مِنْ بَيْنِهِمْ؟ قَالَ: "أَدْرَكْتُ سَبْعِينَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُلُّهُمْ إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ انْتَهَوْا فِيهِ إِلَى قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ" .
لیث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام طاؤس رحمہ اللہ سے کہا گیا: ”آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا دور پایا ہے، پھر ان سب کو چھوڑ کر آپ (علمی وابستگی کے لیے) اسی نوجوان سے کیوں جا ملے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر صحابہ رضی اللہ عنہم کو پایا ہے، ان سب کا حال یہ تھا کہ جب وہ کسی معاملے میں اختلاف کرتے تو آخرکار سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے قول ہی کی طرف رجوع کرتے تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1892]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده حسن لغيره والأثر صحيح. .» ‏‏‏‏
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 366ـ372/2»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں