🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

651. (بَابُ وَصِيَّةِ الْعَبَّاسِ لِابْنِهِ حِينَ قَرَّبَهُ عُمَرُ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قریب کرنے پر سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو وصیت کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1919
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: نَا سُرَيْجٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ " إِنِّي أَرَى هَذَا الرَّجُلَ قَدْ أَكْرَمَكَ وَأَدْنَاكَ فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلَاثَ خِصَالٍ: لَا تُفْشِيَنَّ لَهُ سِرًّا، وَلَا تَكْذِبَنَّهُ، وَلَا تَغْتَابَنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا "، يَعْنِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ.
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے فرمایا: ”میں دیکھ رہا ہوں کہ اس شخص یعنی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے تمہیں عزت دی ہے اور تمہیں اپنے قریب کیا ہے، لہذا میری طرف سے تین باتیں یاد رکھنا: ان کا کوئی راز کبھی فاش نہ کرنا، ان سے کبھی جھوٹ نہ بولنا، اور ان کے پاس کسی کی غیبت نہ کرنا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1919]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لأجل مجالد بن سعيد. .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم:1862،1905»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں