🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

653. (بَابُ تَقْرِيبِ عُمَرَ لِابْنِ عَبَّاسٍ وَمُشَاوَرَتِهِ إِيَّاهُ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو قریب رکھنے اور ان سے مشورہ کرنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1921
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " كَانَ عُمَرُ يَجْلِسُ مَعَ الْأَكَابِرِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَقُولُ لِي: لَا تَكَلَّمْ حَتَّى يَتَكَلَّمُوا، ثُمَّ يُقْبِلُ عَلَيْهِمْ فَيَقُولُ: "مَا يَمْنَعُكُمْ أَنْ تَأْتُونِي بِمِثْلِ مَا يَأْتِينِي بِهِ هَذَا الْغُلَامُ، الَّذِي لَمْ تَسْتَوِ شُؤُونُ رَأْسِهِ؟".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اکابر صحابہ کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے اور انہوں نے مجھ سے فرمایا: ”تم اس وقت تک بات نہ کرو جب تک وہ گفتگو نہ کر لیں۔“ پھر وہ ان کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”تمہیں اس بات سے کیا چیز مانع ہے کہ تم میرے پاس اس جیسی (حکمت بھری) بات لاؤ جو یہ لڑکا لاتا ہے، جس کے سر کی ہڈیاں بھی ابھی (کمسنی کے سبب) برابر نہیں ہوئیں؟“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم:1904»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں