الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
287. باب تغليظ تحريم الربا
باب: سود کی حرمت کی سختی
حدیث نمبر: 1615
وعن ابن مسعود - رضي الله عنه - قَالَ: لَعَنَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - آكِلَ الرِّبَا وَمُوكِلَهُ. رواهُ مسلم، زاد الترمذي وغيره: وَشَاهِدَيْهِ وَكَاتِبَهُ.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے اور سود کھلانے والے پر لعنت فرمائی۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
ترمذی وغیرہ نے یہ اضافہ کیا ہے: اور اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر (بھی)۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1615]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
ترمذی وغیرہ نے یہ اضافہ کیا ہے: اور اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر (بھی)۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1615]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 5/ 50 (1597) (105)، وأبو داود (3333)، وابن ماجه (2277)، والترمذي (1206).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)