🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(حجاز سے یہودیوں کو نکالنے کی ہدایت کی روایت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 85
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ مَوْلَى آلِ سَمُرَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَخْرِجُوا يَهُودَ الْحِجَازِ مِنَ الْحِجَازِ" .
سعد بن سمرہ اپنے والد کے حوالے سے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: حجاز کے یہودیوں کو حجاز سے نکال دو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 85]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده جيد، وأخرجه أبو يعلى فى "مسنده"، برقم: 872، وأحمد فى "مسنده"، برقم: 1713 برقم: 1716، برقم: 1721، وفي مجمع الزوائد: 2091»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں