🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 359
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 359
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ كَعْبٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، وَكَانَتْ قَدْ صَلَّتِ الْقِبْلَتَيْنِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ الْخَلِيطَيْنِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ أَنْ يُنْتَبَذَ، قَالَ:" انْتَبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ" .
معبد بن کعب اپنی والدہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: یہ وہ خاتون ہیں، جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا کی ہوئی ہے، وہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو ملی ہوئی چیزوں کے استعمال سے منع کرتے ہوئے سنا ہے: یعنی کھجور اور کشمش ملا کر نبیذ تیار کی جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان دونوں میں سے ہر ایک کی الگ سے نبیذ تیار کرو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه أحمد في «مسنده» ، برقم: 24563، والطبراني فى «الكبير» ، برقم: 353، 354» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
حدیث نمبر 360
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ عَمِّهِ , أَوْ عَنْ أُمِّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" تَعَلَّمْنَ يَا هَؤُلاءِ! أَنَّ الْبَذَاذَةَ مِنَ الإِيمَانِ" .
معبد بن کعب اپنے چچا یا شاید اپنی والدہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے خواتین! تم لوگ یہ بات جان لو۔ لباس میں، تواضع اختیار کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه عنعنة ابن إسحاق ولكن يشهد له حديث أبى أمامة عند أحمد فى الزهدأخرجه أحمد فى «مسنده» ، 24563، والحميدي فى «مسنده» برقم: 359، والطبراني فى "الكبير" برقم: 353، 354»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں