🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 879
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 879
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ ، عَنْ هِلالِ بْنِ يَسَافٍ ، عَنْ سَلِمَةَ بْنِ قَيْسٍ الأَشْجَعِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَانْتَثِرْ، وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ" .
سیدنا سلمہ بن قیس اشجعی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب تم وضو کرو، تو ناک صاف کرو اور جب (استنجا کرتے ہوئے) ڈھیلے استعمال کرو، تو طاق تعداد میں کرو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1436، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 43، 89، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 44، 45، والترمذي فى «جامعه» برقم: 27، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 406، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19119، 19120، والطبراني فى "الكبير" برقم: 6313»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں