صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
7. باب فَضْلِ عِتْقِ الْوَالِدِ:
باب: باپ کو آزاد کرنے کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 1510 ترقیم شاملہ: -- 3800
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالُوا: وَلَدٌ وَالِدَهُ.
وکیع، عبداللہ بن نمیر اور ابواحمد زبیری سب نے سفیان سے، انہوں نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی اور ان سب نے بھی ”کوئی بیٹا اپنے والد کا“ کے الفاظ کہے۔ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3800]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے تین اور اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، سب نے «وَلَدَ وَالِدًا» ”بیٹا، باپ“۔ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3800]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1510
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة