الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. بَابُ مَا يَجْرِي فِي الْوَلِيمَةِ .
ولیمہ میں کیا رکھا جائے؟
حدیث نمبر: 6149
وَعَنْ أَسْمَاءَ - يَعْنِي بِنْتَ عُمَيْسٍ - قَالَتْ: أَهْدَيْتُ جَدَّتَكِ فَاطِمَةَ إِلَى جَدِّكِ عَلِيٍّ فَمَا كَانَ حَشْوُ فِرَاشِهَا وَوِسَادَتِهَا إِلَّا لِيفٌ، وَلَقَدْ أَوْلَمَ عَلِيٌّ بِفَاطِمَةَ فَمَا كَانَتْ وَلِيمَةٌ فِي ذَلِكَ الزَّمَانِ أَفْضَلَ مِنْ وَلِيمَتِهِ ؛ رَهَنَ دِرْعَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِشَطْرِ شَعِيرٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَوْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَوْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے تمہاری دادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تمہارے دادا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ رخصتی کروائی تھی ان کے بستر اور تکیہ میں صرف پتے بھرے ہوئے تھے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا ولیمہ کروایا تھا اس زمانے میں ان کے ولیمے سے زیادہ فضیلت والا ولیمہ کوئی نہیں ہوا انہوں نے اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس کچھ جو کے عوض میں رہن رکھوائی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عون بن محمد بن حنفیہ ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6149]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير 146,145/24»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6150
وَعَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ - إِحْدَى نِسَاءِ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ - دَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمًا فَقَرَّبَتْ إِلَيْهِ طَعَامًا فَقَالَ: لَا أَشْتَهِيهِ. فَقَالَتْ: إِنِّي قَيَّنْتُ عَائِشَةَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، ثُمَّ جِئْتُهُ فَدَعَوْتُهُ لَجِلْوَتِهَا، فَجَاءَ، فَجَلَسَ إِلَى جَنْبِهَا فَأُتِيَ بِعُسِّ لَبَنٍ فَشَرِبَ، ثُمَّ نَاوَلَهَا [ النَّبَيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] فَخَفَضَتْ رَأْسَهَا وَاسْتَحْيَتْ. قَالَتْ أَسْمَاءُ: فَانْتَهَرْتُهَا وَقُلْتُ لَهَا: خُذِي مِنْ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. قَالَتْ: فَأَخَذَتْ، فَشَرِبَتْ شَيْئًا، ثُمَّ قَالَ لَهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَعْطِي تِرْبَكِ". قَالَتْ أَسْمَاءُ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بَلْ خُذْهُ فَاشْرَبْ مِنْهُ، ثُمَّ نَاوِلْنِيهِ مِنْ يَدِكَ، فَأَخَذَهُ فَشَرِبَ مِنْهُ، ثُمَّ نَاوَلَنِيهِ، قَالَتْ: فَجَلَسْتُ، ثُمَّ وَضَعْتُهُ عَلَى رُكْبَتِي، ثُمَّ طَفِقْتُ أُدِيرُهُ وَأُتْبِعُهُ شَفَتَيَّ لِأُصِيبَ مِنْهُ مَشْرَبَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، ثُمَّ قَالَ لِنِسْوَةٍ عِنْدِي:" نَاوِلِيهِنَّ". فَقُلْنَ: لَا نَشْتَهِيهِ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَجْمَعْنَ جُوعًا وَكَذِبًا".
فَهَلْ أَنْتَ مُنْتَهِيًا أَنْ تَقُولَ: لَا نَشْتَهِيهِ؟ قُلْتُ: أَيْ أُمَّهْ لَا أَعُودُ أَبَدًا.
قُلْتُ: رَوَى ابْنُ مَاجَهْ بَعْضَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ وَزَادَ: وَأَبْصَرَ [ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] عَلَى إِحْدَاهُنَّ سِوَارًا مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ:" يَا هَذِهِ، أَتُحِبِّينَ أَنْ يُسَوِّرَكِ اللَّهُ مَكَانَهُ سِوَارًا مِنْ نَارٍ؟". فَنَزَعْنَاهُ فَرَمَيْنَا بِهِ فَمَا نَدْرِي أَيْنَ هُوَ حَتَّى السَّاعَةِ. [ ثُمَّ ] قَالَ: [ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] ": إِنَّمَا يَكْفِي إِحْدَاكُنَّ أَنْ تَتَّخِذَ جُمَانًا مِنْ فِضَّةٍ - وَرُبَّمَا قَالَ: سُوَارًا مِنْ فِضَّةٍ - ثُمَّ تَأْخُذَ شَيْئًا مِنْ زَعْفَرَانَ فَتُدِيفَهُ، ثُمَّ تُلَطِّخَهُ عَلَيْهِ، فَإِذَا هُوَ كَأَنَّهُ ذَهَبٌ".
وَقَدْ رَوَى قِصَّةَ السِّوَارِ أَبُو دَاوُدَ بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ. وَشَهْرٌ فِيهِ كَلَامٌ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.

شہر بن حوشب بیان کرتے ہیں: سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا جن کا تعلق بنی عبد اشہل کی خواتین سے ہے ایک مرتبہ شہر ان کی خدمت میں حاضر ہوئے اس خاتون نے ان کے سامنے کھانا رکھا تو انہوں نے کہا: مجھے اس کی خواہش نہیں ہے اس خاتون نے بتایا میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شادی کے موقع پر تیار کروایا تھا پھر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور آپ کو بلوایا تاکہ آپ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آ کر بیٹھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پہلو میں بیٹھ گئے پھر دودھ کا برتن لایا گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے پیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف بڑھایا تو انہوں نے سر جھکا لیا اور وہ شرما گئیں سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں نے انہیں ڈانٹا اور میں نے ان سے کہا: تم اللہ کے رسول کے ہاتھ سے اسے لے لو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ انہوں نے لے لیا اور کچھ پیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی سہیلی کو بھی کچھ دو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں نے عرض کی: یا رسول اللہ بلکہ آپ لے کر آپ اس میں سے پیئیں اور پھر اپنے دست مبارک کے ذریعے یہ مجھے پکڑائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لے کر اس میں سے پیا پھر آپ نے وہ مجھے پکڑایا سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں بیٹھی اور میں نے اسے اپنے گھٹنے پر رکھا اور پھر اسے گھمایا اور اپنے ہونٹ اس جگہ پر رکھے جہاں پر سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا تھا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس موجود خواتین کے بارے میں فرمایا کہ انہیں بھی دو! ان خواتین نے کہا: ہمیں اس کی خواہش نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھوک اور غلط بیانی کو جمع نہ کرو۔
یہ روایت بیان کرنے کے بعد سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے شہر بن حوشب سے کہا:) تو کیا تم یہ کہنے سے باز آتے ہو کہ ہمیں اس کی خواہش نہیں ہے؟ میں نے کہا: اے امی جان اب میں دوبارہ کبھی ایسا نہیں کروں گا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ابن ماجہ نے اس روایت کا کچھ حصہ نقل کیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے امام طبرانی نے معجم کبیر میں اس کی مانند روایت نقل کی ہے اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان خواتین میں سے ایک کے ہاتھ میں سونے کا کنگن دیکھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اے خاتون! کیا تم اس بات کو پسند کرتی ہو کہ اس کی جگہ اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کا بنا ہوا کنگن پہنائے؟ راوی خاتون کہتی ہیں تو ہم نے اپنے زیور اتار دیے اور انہیں رکھ دیا اور اس وقت تک ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں؟ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم خواتین میں سے کسی ایک کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ چاندی کا کڑا بنوائے پھر تھوڑا زعفران لے کر اسے گیلا کر کے اس پر لگا دے تو وہ سونے کی مانند ہو جائے گا۔ امام ابوداؤد نے کنگن والا واقعہ بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے شہر نامی راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6150]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (458/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 27012، 27044، 27051»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 6151
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ قَالَتْ: كُنْتُ صَاحِبَةَ عَائِشَةَ الَّتِي هَيَّأَتْهَا وَأَدْخَلَتْهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعِي نِسْوَةٌ قَالَتْ: فَوَاللَّهِ مَا وَجَدْنَا عِنْدَهُ قِرًى إِلَّا قَدَحًا مِنْ لَبَنٍ، فَشَرِبَ مِنْهُ، ثُمَّ نَاوَلَهُ عَائِشَةَ فَاسْتَحْيَتِ الْجَارِيَةُ، فَقُلْنَا: لَا تَرُدِّي يَدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خُذِي مِنْهُ، فَأَخَذَتْهُ عَلَى حَيَاءٍ، فَشَرِبَتْ مِنْهُ، ثُمَّ قَالَ:" نَاوِلِي صَوَاحِبَكِ". فَقُلْنَا: لَا نَشْتَهِيهِ. فَقَالَ:" لَا تَجْمَعْنَ جُوعًا وَكَذِبًا". قَالَتْ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ قَالَتْ إِحْدَانَا لِشَيْءٍ تَشْتَهِيهِ: لَا أَشْتَهِيهِ يُعَدُّ ذَلِكَ كَذِبًا؟ قَالَ:" إِنَّ الْكَذِبَ يُكْتَبُ كَذِبًا حَتَّى تُكْتَبَ الْكُذَيْبَةُ كُذَيْبَةً".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو شَدَّادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ رَوَى عَنْهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ كَانَتْ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ مَعَ زَوْجِهَا جَعْفَرٍ حِينَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَائِشَةَ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.

سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ والی ان خواتین میں سے ایک تھی جنہوں نے انہیں تیار کیا تھا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی رخصتی کروائی تھی میرے ساتھ کچھ اور خواتین بھی تھیں سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ اللہ کی قسم ہم نے آپ کی مہمان نوازی کے لئے صرف دودھ کا ایک پیالہ پایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے پی لیا پھر وہ آپ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف بڑھایا تو وہ شرما گئیں ہم نے کہا: تم اللہ کے رسول کے ہاتھ کو واپس نہ کرو اور اسے لے لو تو انہوں نے شرماتے ہوئے وہ لے لیا اور اس میں سے وہ پی لیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی سہیلیوں کو بھی دو ہم نے کہا: ہمیں اس کی خواہش نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھوک اور غلط بیانی کو جمع نہ کرو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اگر ہم میں سے کوئی ایک عورت کسی چیز کی خواہش مند ہو، اور پھر وہ یہ کہے کہ مجھے اس کی خواہش نہیں ہے، تو یہ چیز بھی جھوٹ شمار ہو گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹ کو جھوٹ لکھا جائے گا یہاں تک کہ چھوٹے جھوٹ کو چھوٹا جھوٹ نوٹ کیا جائے گا۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوشداد ہے اس نے مجاہد کے حوالے سے اسے نقل کیا ہے ان سے یہ روایت ابن جریج اور یونس بن یزید نے نقل کی ہے اور اس کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ یہ بات ہے کہ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت اپنے شوہر سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حبشہ کی سرزمین پر موجود تھیں درست یہ ہے کہ حدیث سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے منقول ہے باقی اللہ بہتر ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6151]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (710) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (155/24 و 156) اخرجه احمد فى المسند (438/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26925»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6152
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمِّلِ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: يُخْطِئُ، وَابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَتَيْنِ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے ابوہریرہ! تم ولیمہ کرو خواہ ایک بکری (ذبح کر کے دعوت کرو)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مؤمل ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے وہ فرماتے ہیں: یہ غلطی کر جاتا ہے یحیی بن معین سے اس کے بارے میں دو روایات منقول ہیں ائمہ نے اسے ضعیف کہا: ہے اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6152]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (850)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 850»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6153
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَقَدْ خُضِّبَ بِالصُّفْرَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَا هَذَا الْخِضَابُ؟ أَعْرَسْتَ؟". قَالَ: نَعَمْ. قَالَ:" أَوْلَمْتَ؟". قَالَ: لَا. فَرَمَى إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِنَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ:" أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ انہوں نے زرد رنگ کا خضاب لگایا ہوا تھا نی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: یہ خضاب کس وجہ سے ہے؟ کیا تم نے شادی کر لی ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے ولیمہ کر لیا ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی نہیں! تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی ایک گٹھلی ان کی طرف بڑھائی اور فرمایا: تم ولیمہ کرو خواہ ایک بکری (ذبح کر کے دعوت کرو)۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن ابوبکر بن ابوملیکہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6153]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن ابوبکر بن ابوملیکہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6153]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5772»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6154
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَلَيْهِ ثَوْبُ صُفْرَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَهْيَمْ". وَكَانَتْ كَلِمَةً إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْأَلَ عَنِ الشَّيْءِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ تَزَوَّجْتُ. قَالَ:" عَلَى كَمْ؟". قَالَ: عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ:" أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ".
قَالَ أَنَسٌ: حَرَّرْنَاهَا رُبُعَ دِينَارٍ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قِيمَةَ النَّوَاةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے زرد لباس پہنا ہوا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: میہم؟ (راوی بیان کرتے ہیں:) یہ ایک ایسا کلمہ ہے کہ جب کسی چیز کے بارے میں دریافت کیا جائے تو یہ استعمال ہوتا ہے۔ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں نے شادی کر لی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کتنے (مہر) کے عوض میں؟ انہوں نے عرض کی: ایک گٹھلی کے وزن جتنے سونے کے عوض، میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ولیمہ کرو خواہ ایک بکری (ذبح کر کے دعوت کرو)۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے اس کی قیمت کا اندازہ ایک چوتھائی دینار لگایا تھا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے تا ہم اس میں گٹھلی کی قیمت کا ذکر نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی قاسم بن معن ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6154]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 12274، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2064، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7184»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
38. بَابُ الدَّعْوَةِ فِي الْوَلِيمَةِ وَالْإِجَابَةِ .
ولیمے کی دعوت کرنا اور اس کو قبول کرنا
حدیث نمبر: 6155
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَجِيبُوا الدَّاعِيَ، وَلَا تَرُدُّوا الْهَدِيَّةَ، وَلَا تَضْرِبُوا الْمُسْلِمِينَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ -، وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ الْبَزَّارِ:" أَجِيبُوا الدَّاعِيَ إِذَا دُعِيتُمْ" -، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ -، وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ الْبَزَّارِ:" أَجِيبُوا الدَّاعِيَ إِذَا دُعِيتُمْ" -، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرو اور تحفے کو واپس نہ کرو اور مسلمانوں کو مارو نہیں“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام بزار نے نقل کی ہے امام بزار کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرو جب تمہیں بلایا جائے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6155]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1242) و(1243) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10444) اخرجه احمد فى المسند (3838)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3828، وأخرجه مسند البزار برقم: 1697، 1790، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10444»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6156
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: الْوَلِيمَةُ حَقٌّ وَسُنَّةٌ فَمَنْ دُعِيَ فَلَمْ يُجِبْ، فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ، وَالْخَرَسُ وَالْإِعْذَارُ وَالتَّوْكِيرُ أَنْتَ فِيهِ بِالْخِيَارِ.
قَالَ: قُلْتُ: إِنِّي وَاللَّهِ لَا أَدْرِي مَا الْخَرَسُ، وَالْإِعْذَارُ، وَالتَّوْكِيرُ؟ قَالَ: الْخَرَسُ: الْوِلَادَةُ. وَالْإِعْذَارُ: الْخِتَانُ. وَالتَّوْكِيرُ: الرَّجُلُ يَبْنِي الدَّارَ وَيَنْزِلُ فِي الْقَوْمِ فَيَجْعَلُ الطَّعَامَ فَيَدْعُوهُمْ. فَهُمْ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءُوا جَاءُوا، وَإِنْ شَاءُوا قَعَدُوا.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ طَرَفٌ مِنْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ التَّيْمِيُّ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، وَابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ولیمہ حق اور سنت ہے، جس شخص کو اس کی دعوت دی جائے اور وہ اس کو قبول نہ کرے تو وہ اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کا مرتکب ہوتا ہے جبکہ خرس اعزار اور توکیر کے بارے میں تمہیں اختیار ہے (کہ تم چاہو، تو چلے جاؤ، چاہو، تو نہ جاؤ)۔ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کی قسم! مجھے نہیں معلوم کہ خرس، اعزار اور توکیر کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ تو انہوں نے (یعنی میرے استاد نے) بتایا خرس سے مراد (بچے کی) پیدائش کی دعوت ہے اعزار سے مراد ختنے کے وقت کی دعوت ہے اور توکیر سے مراد یہ ہے کہ جب آدمی کوئی گھر بناتا ہے، تو اس میں لوگوں کو بلاتا ہے اور کھانا تیار کر کے ان کی دعوت کرتا ہے، تو ان کے بارے میں لوگوں کو اختیار ہے کہ اگر وہ چاہیں تو چلے جائیں اور اگر چاہیں تو نہ جائیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ”صحیح“ میں اس کا ایک حصہ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عثمان تیمی ہے، جسے ابوحاتم رازی اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ امام بخاری رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6156]

حدیث نمبر: 6157
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص تمہاری دعوت کرے تم اسے جواب دو! (یعنی دعوت قبول کرو)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبیداللہ عرزمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6157]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبیداللہ عرزمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6157]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7904)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6158
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَامٍ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا فَلْيَأْكُلْ، وَإِنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيَدْعُ بِالْبَرَكَةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی ایک کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے جانا چاہیے اگر اس نے روزہ نہ رکھا ہوا ہو، تو کھانا کھا لینا چاہیے اور اگر روزہ رکھا ہوا ہو تو برکت کی دعا دینی چاہیے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6158]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6158]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10563)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10563، وأخرجه شرح السنة برقم: 1816»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح