الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1008. اشفعوا تؤجروا
(جائز کاموں میں) سفارش کیا کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔
حدیث نمبر: 1006
«اشفعوا تؤجروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(جائز کاموں میں) سفارش کیا کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1006]
”(جائز کاموں میں) سفارش کیا کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1006]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن معاوية. الصحيحة 1464: د، ن، الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1009. اشفعوا تؤجروا ويقضي الله على لسان نبيه ما شاء
سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب ملے، اور اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 1007
«اشفعوا تؤجروا ويقضي الله على لسان نبيه ما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب ملے، اور اللہ تعالیٰ اپنے نبی کی زبان پر وہی فیصلہ جاری فرماتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1007]
”سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب ملے، اور اللہ تعالیٰ اپنے نبی کی زبان پر وہی فیصلہ جاری فرماتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1007]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 3] عن أبي موسى. الصحيحة 1446: حم، الخرائطي، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1010. أشكر الناس لله أشكرهم للناس
لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے ....
حدیث نمبر: 1008
«أشكر الناس لله أشكرهم للناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1008]
”لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب الضياء] عن الأشعث بن قيس [طب هب] عن أسامة بن زيد [عد] عن ابن مسعود. الصحيحة 1458.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1011. أشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله لا ....
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا ....
حدیث نمبر: 1009
«أشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله لا يلقى الله بهما عبد غير شاك فيهما إلا دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، جو بندہ بھی ان دونوں باتوں پر بغیر کسی شک و شبہ کے یقین رکھتے ہوئے اللہ سے ملاقات کرے گا، وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1009]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1012. أشيدوا النكاح
نکاح کا اعلان (اور تشہیر) کیا کرو۔
حدیث نمبر: 1010
«أشيدوا النكاح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نکاح کا اعلان (اور تشہیر) کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1010]
”نکاح کا اعلان (اور تشہیر) کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1010]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن السائب بن يزيد. الصحيحة 1463.»
قال الشيخ الألباني: حسن
1013. أشيدوا النكاح وأعلنوه
نکاح کا اعلان کرو اور اسے مشتہر کیا کرو۔
حدیث نمبر: 1011
«أشيدوا النكاح وأعلنوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نکاح کا اعلان کرو اور اسے مشتہر کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1011]
”نکاح کا اعلان کرو اور اسے مشتہر کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1011]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الحسن بن سفيان طب] عن هبار بن الأسود. الصحيحة 1463: ابن مردويه.»
قال الشيخ الألباني: حسن