الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3568. الرهن يركب بنفقته ويشرب لبن الدر إذا كان مرهونا
گروی جانور پر اس کے خرچے کے بدلے سواری کی ....
حدیث نمبر: 3562
«الرهن يركب بنفقته ويشرب لبن الدر إذا كان مرهونا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گروی جانور پر اس کے خرچے کے بدلے سواری کی جا سکتی ہے، اور جب دودھ والا جانور گروی ہو تو اس کے خرچے کے بدلے اس کا دودھ بھی پیا جا سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3562]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 1409.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3569. الريح تبعث عذابا لقوم ورحمة لآخرين
ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ ....
حدیث نمبر: 3563
«الريح تبعث عذابا لقوم ورحمة لآخرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ دوسروں کے لیے رحمت بن کر بھیجی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3563]
”ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ دوسروں کے لیے رحمت بن کر بھیجی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3563]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [فر] عن عمر. الصحيحة 1874.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3570. الريح من روح الله تأتي بالرحمة وتأتي بالعذاب فإذا رأيتموها ....
ہوا اللہ کی رحمت میں سے ہے، وہ رحمت بھی ....
حدیث نمبر: 3564
«الريح من روح الله تأتي بالرحمة وتأتي بالعذاب فإذا رأيتموها فلا تسبوها واسألوا الله خيرها واستعيذوا بالله من شرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہوا اللہ کی رحمت میں سے ہے، وہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی، پس جب تم اسے دیکھو تو اسے برا بھلا مت کہو، بلکہ اللہ سے اس کی بھلائی مانگو اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3564]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ك] عن أبي هريرة. الروض النضير 1096، المشكاة 1516، الكلم 153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح