الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6989. نهى عن لقطة الحاج
حاجیوں کی گری پڑی چیز کو اٹھانے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6979
«نهى عن لقطة الحاج»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز کو اٹھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6979]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز کو اٹھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6979]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن عبد الرحمن بن عثمان التيمي. مختصر مسلم 1061.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6990. نهى عن محاش النساء
عورتوں سے پیچھے کے راستے سے مباشرت کرنے سے منع ....
حدیث نمبر: 6980
«نهى عن محاش النساء»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے پیچھے کے راستے سے مباشرت کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6980]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے پیچھے کے راستے سے مباشرت کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6980]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن جابر. الصحيحة 2399: عد، عقبة بن عامر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6991. نهى عن نتف الشيب
سفید بالوں کو اکھاڑنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6981
«نهى عن نتف الشيب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بالوں کو اکھاڑنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6981]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بالوں کو اکھاڑنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6981]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن هـ] عن ابن عمرو. المشكاة 4458.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6992. نهى عن نقرة الغراب وافتراش السبع وأن يوطن الرجل المكان ....
نماز میں کوے کی طرح جلدی جلدی ٹھونگیں مارنے، درندے ....
حدیث نمبر: 6982
«نهى عن نقرة الغراب وافتراش السبع وأن يوطن الرجل المكان في المسجد كما يوطن البعير»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کوے کی طرح جلدی جلدی ٹھونگیں مارنے، درندے کی طرح بازو بچھانے، اور مسجد میں آدمی کے لیے کسی خاص جگہ کو ایسے مخصوص کر لینے سے جیسے اونٹ اپنی جگہ مخصوص کر لیتا ہے، منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6982]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ن هـ ك] عن عبد الرحمن بن شبل. المشكاة 903، صحيح أبي داود 808، الصحيحة 1168.»
قال الشيخ الألباني: حسن