🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”کیا تم نے لات اور عزیٰ (نامی بتوں) کو دیکھا ہے (کیا وہ بت معبود ہو سکتے ہیں)؟“ (سورۃ النجم: 19)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لات اور عزیٰ کی قسم کھائے وہ (تجدید ایمان کرے) لا الہٰ الا اللہ کہے اور جو شخص اپنے ساتھی سے کہے کہ آؤ قمار بازی کریں (جوا کھیلیں) تو وہ (اپنے گناہ کے کفارہ کے طور پر) صدقہ دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1783]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں