الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ النحل
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अन-नहल ”
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”اور تم میں ایسے بھی ہیں جو بدترین عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ....“ (سورۃ النحل: 70)۔
حدیث نمبر: 1750
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور سستی اور بدترین عمر اور قبر کے عذاب اور دجال کے فتنے اور موت و حیات کے دیگر فتنوں سے (کہ مجھ کو ان سے بچا)۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.