الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الدخان
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अद-दुख़ान ”
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”(کافر کہیں گے) اے ہمارے رب! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے، ہم ایمان لاتے ہیں“۔
حدیث نمبر: 1774
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
اس بارے میں ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ایک حدیث سورۃ الروم (کی تفسیر) میں گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے تفسیر سورۃ الروم)
حدیث نمبر: 1775
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کی اس روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ انھوں (کافروں) نے کہا اے پروردگار! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے، ہم ایمان لاتے ہیں۔ (الدخان: 12) تو (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے) کہا گیا کہ اگر ہم اس عذاب کو ان پر سے ہٹا لیں گے تو یہ پھر وہی (کفر و شرک) کریں گے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان پر سے قحط کے دور ہونے کی) دعا کی (اور وہ قبول ہو گئی) لیکن وہ پھر وہی (کفر) کرنے لگے تو اللہ تعالیٰ نے ان سے بدر کے دن اچھی طرح بدلہ لے لیا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.