الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
کفارہ قسم کے بیان میں
क़सम का कफ़्फ़ारा के बारे में
1. مدینے کا صاع اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مد کا بیان۔
حدیث نمبر: 2151
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ان (یعنی اہل مدینہ) کے ماپ اور صاع اور مد (ناپ تول) میں برکت عطا فرما۔
حدیث نمبر: 2152
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں صاع (جو ناپ تول کا پیمانہ) تھا تمہارے ایک مد اور اس کی ایک تہائی کے برابر تھا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.