کتاب
|
حدیث نمبر
|
عربی متن
|
اردو ترجمہ
|
حکم البانی
|
سنن ابي داود
|
4287
|
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَقَالَ تِسْعَ سِنِينَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ، عَنِ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ.
|
اس سند سے قتادہ سے بھی یہی حدیث مروی ہے اس میں ”نو سال“ ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: معاذ کے علاوہ نے ہشام سے ”نو سال کی“ روایت کی ہے۔
|
ضعيف
|