🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. باب قول الله تعالى: {يريدون أن يبدلوا كلام الله} :
باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الفتح) ارشاد ”یہ گنوار چاہتے ہیں کہ اللہ کا کلام بدل دیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7496
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: اللَّهُ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ.
اور اسی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم خرچ کرو تو میں تم پر خرچ کروں گا۔ [صحيح البخاري/كتاب التوحيد/حدیث: 7496]
اسی سند کے ساتھ یہ بھی مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تم خرچ کرو تو تم پر خرچ کروں گا۔ [صحيح البخاري/كتاب التوحيد/حدیث: 7496]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

صحیح بخاری کی حدیث نمبر 7496 کے فوائد و مسائل
مولانا داود راز رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري: 7496
حدیث حاشیہ:
یہاں بھی اللہ پاک کاایسا کلام مذکور ہوا جو قرآن سےنہیں ہےاور یقینا اللہ کاکلام ہےجسے حدیث قدسی کہتے ہیں۔
[صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث/صفحہ نمبر: 7496]

الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:7496
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ اُمت گوآخری امت ہے لیکن جنت مین سب امتوں سے پہلے جائے گی۔
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فرمان الٰہی بیان کیا ہے جو مبنی برحقیقت اورآواز وحروف پر مشتمل ہے۔
یہ فرمان قرآن کریم کے علاوہ ہے اور غیر مخلوق ہے۔
یقیناً یہ فرمان اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جسے حدیث قدسی کہا جاتاہے۔w
[هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو، حدیث/صفحہ نمبر: 7496]

Sahih Bukhari Hadith 7496 in Urdu