🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
«لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ» کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1746 ترقیم فقہی: -- 2985
-" ألا أدلك على باب من أبواب الجنة؟ لا حول ولا قوة إلا بالله".
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرا باپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لیے مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چھوڑ آیا۔ (‏‏‏‏ایک دن) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں نماز پڑھ چکا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنا پاؤں مارا اور فرمایا: ”کیا میں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کی طرف تیری رہنمائی کروں؟ (‏‏‏‏اور وہ ہے یہ ذکر) «لاحول ولا قوة الا بالله» (‏‏‏‏برائی سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں ہے مگر اللہ تعالیٰ کی توفیق سے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2985]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1746

قال الشيخ الألباني:
- " ألا أدلك على باب من أبواب الجنة؟ لا حول ولا قوة إلا بالله ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الترمذي (4 / 284) والحاكم (4 / 290) وأحمد (3 / 422) والخطيب
‏‏‏‏في " التاريخ " (6 / 78، 12 / 428) من طريق ميمون بن أبي شبيب عن قيس بن
‏‏‏‏سعد بن عبادة. " أن أباه دفعه إلى النبي صلى الله عليه وسلم يخدمه، قال:
‏‏‏‏فمر بي النبي صلى الله عليه وسلم وقد صليت، فضربني برجله وقال.... " فذكره
‏‏‏‏وقال الترمذي: " حديث حسن صحيح غريب من هذا الوجه ". وقال الحاكم: " صحيح
‏‏‏‏على شرط الشيخين ". ووافقه الذهبي! كذا قالا، وميمون هذا لم يحتج الشيخان
‏‏‏‏به، وإنما روى له البخاري تعليقا ومسلم في المقدمة، فهو صحيح فقط. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2985 in Urdu