🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے پہلے قبیلہ قریش کا فنا ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 738 ترقیم فقہی: -- 3387
-" أسرع قبائل العرب فناء قريش، ويوشك أن تمر المرأة بالنعل، فتقول: إن هذا نعل قرشي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عرب کے قبائل میں سب سے جلدی ہلاک ہونے والا قبیلہ قریش کا ہے، قریب ہے کہ ایک عورت ایک جوتے کے پاس سے گزرے اور کہے: یہ کسی قریشی آدمی کا جوتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3387]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 738

قال الشيخ الألباني:
- " أسرع قبائل العرب فناء قريش، ويوشك أن تمر المرأة بالنعل، فتقول: إن هذا نعل قرشي ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (2 / 336) حدثنا عمر بن سعد: حدثنا يحيى - يعني - ابن زكريا بن
‏‏‏‏أبي زائدة عن سعد بن طارق عن أبي حازم عن أبي هريرة مرفوعا.
‏‏‏‏وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. وفي " المجمع " (10 / 28) :
‏‏‏‏" رواه أحمد وأبو يعلى والبزار ببعضه والطبراني في " الأوسط " وقال:
‏‏‏‏" هذه " بدل " هذا " ورجال أحمد وأبي يعلى رجال الصحيح ".
‏‏‏‏وللحديث شاهد من رواية عائشة بلفظ: " يا عائشة قومك أسرع أمتي بي لحاقا ".
‏‏‏‏ويأتي إن شاء الله تعالى برقم (1953) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3387 in Urdu