🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1859 ترقیم فقہی: -- 3447
-" دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة، فقلت: لمن أنت؟ قالت: أنا لزيد بن حارثة".
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا، ایک نوجوان لڑکی نے میرا استقبال کیا، میں نے اسے کہا: تو کس کے لیے ہے؟ اس نے کہا: میں زید بن حارثہ کے لیے ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3447]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1859

قال الشيخ الألباني:
- " دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة، فقلت: لمن أنت؟ قالت: أنا لزيد بن حارثة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه ابن عساكر (6 / 399 / 2) من طريقين عن زيد بن الحباب حدثني حسين بن واقد
‏‏‏‏عن عبد الله بن بريدة عن أبيه مرفوعا.
‏‏‏‏قلت: وهذا سند صحيح على شرط مسلم. والحديث عزاه في " الجامع " للروياني
‏‏‏‏والضياء في " المختارة " عن بريدة. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3447 in Urdu